Random Posts
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Religious
Technology
Circle Gallery
‹
›
Shooting
Showbiz
News
Historical
کیلیفورنیا: اداکارہ و فلمساز انجلینا جولی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی۔
رپورٹ کے مطابق اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکارہ جو لندن اسکول آف اکنامس میں وزیٹنگ لیکچرار کے طور پر لیکچر دے چکی ہیں اب واشنگٹن میں واقعہ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ انھوں نے لندن میں اداکارہ سے ملاقات کی تھی اور انجلینا نے ویزیٹنگ لیکچرار بننے پر آمادگی کا اظہارکیاتھا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے
historical - news - religeous - religious - showbiz - social - sports - technology
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)